Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق وضاحت

SAMAA | - Posted: Mar 5, 2019 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Mar 5, 2019 | Last Updated: 2 years ago

امریکہ نے پاکستان کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے ویزا پالیسی تبدیل نہیں ہوئی،صرف کچھ کیٹیگریز میں مدت کو پاکستانی ویزا کی مدت کے مطابق ڈھالا ہے۔

مدت کی یہ تبدیلی اس سال جنوری میں کی گئی تھی، جس کے تحت دونوں ممالک اب ایک دوسرے کےصحافیوں کو صرف تین ماہ کا ویزا دیتےہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ صحافیوں، عارضی مدت کیلئے کام کرنے والوں کیلئے تبدیلی کی گئی،ان کیٹیگریز میں پاکستان بھی اسی مدت کا ویزا دیتا ہے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube