ہوم   > Latest

نکيال سيکٹر ميں شہيد حوالدار تونسہ شریف میں سپرد خاک

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago

نکيال سيکٹر ميں شہيد ہونے والے پاک فوج کے جوان عبدالرب کی نماز جنازہ تونسہ شریف میں ادا کردی گئی جس میں پاک فوج کے افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حوالدار عبدالرب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں بستی نتکانی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کمانڈر برگیڈیئر فیاض نے...

نکيال سيکٹر ميں شہيد ہونے والے پاک فوج کے جوان عبدالرب کی نماز جنازہ تونسہ شریف میں ادا کردی گئی جس میں پاک فوج کے افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حوالدار عبدالرب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں بستی نتکانی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کمانڈر برگیڈیئر فیاض نے شہید کے والد کو قومی پرچم پیش کیا۔ حوالدارعبدالرب اور نائیک خرم علی نکیال سیکٹر میں بھارتی گولہ باری سے شہید ہوئے تھے۔ خرم علی کی نماز جنازہ پیر کو محبوب آباد میں ادا کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube