Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

سعودی عرب میں موجود پاکستانی زائرین کی دیکھ بھال کی جارہی ہے،سعودی سفارت خانہ

SAMAA | - Posted: Mar 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پاکستان بھارت کشیدگی کے سبب فضائی حدود بند کئے جانے کے باعث سعودی عرب نے پاکستانی زائرین کی بھرپور مدد کا فیصلہ کرليا ہے۔

ترجمان سعودی سفارتخانے کے مطابق فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے پاکستان واپس نہ آنے  والے زائرین کی مہمان نوازی سعودی حکومت کررہی ہے۔

مکہ اور مدینہ کے گورنرز کو ایرپورٹ سے واپس آنے والے زائرین کو ہوٹلوں میں ٹھہرانے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔سعودی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ سعودی عرب مہمان نوازی تب تک کرے گا جب تک پروازوں کا شیڈول بحال نہیں ہو جاتا۔

جنگ کا خطرہ کم ہوگیا ہے مگر تیار رہنا مسلمان کی شان ہے،شیخ رشید

واضح رہے کہ دو روز سے پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کی گئی ہیں۔ پروازوں کی بحالی کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube