Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

پاک بھارت کشیدگی، جزوی پروازوں کا شیڈول بھی کل تک معطل

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول جمعے کی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے کراچی سے سعودیہ عرب اور یو اے ای کے لئے جزوی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ دو پروازیں سعودیہ عرب اور دو پروازیں یو اے...

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول جمعے کی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے کراچی سے سعودیہ عرب اور یو اے ای کے لئے جزوی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

دو پروازیں سعودیہ عرب اور دو پروازیں یو اے ای کے لئے روانہ ہونی تھیں لیکن ایک بار پھر سیکیورٹی اداروں کی ہائی الرٹ کال پر جزوی پروازوں کا شیڈول کا اعلان واپس لے لیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایئر اسپیس کی بحالی کا فیصلہ جمعے کی دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube