ہوم   >  پاکستان

کوئٹہ میں ایف سی کی تعیناتی میں مزید چھ  ماہ کی توسیع

6 months ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں ایف سی کی تعیناتی میں مزید چھ  ماہ کی توسیع کر دی۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے ایک سمری وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو ارسال کی گئی تھی جس میں سفارش کی گئی تھی کہ ایف سی کوئٹہ میں تعیناتی کی مدت میں اضافہ کیا جائے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سمری منظور کرتے ہوئے فرنٹئر کور کی کوئٹہ میں تعیناتی کی مدت 30 جون 2019 تک بڑھا دی،ایف سی کی کوئٹہ میں تعیناتی کی مدت یکم جنوری 2019 کو ختم ہوئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں