Saturday, January 29, 2022  | 25 Jamadilakhir, 1443

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2019 | Last Updated: 3 years ago

وزيراعظم عمران خان جمعہ کے روز پشاور کا دورہ کریں گے، جہاں عوام کے لئے صحت انصاف کارڈز کا اجرا کیا جائے گا۔

پشاور آمد پر وزيراعظم گورنر خيبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزيراعليٰ محمود خان سے ملاقات، جب کہ امن و امان اور سيکیورٹي سے متعلق اہم اجلاس کي صدارت بھي کرينگے۔ عمران خان عوام کيلئے صحت انصاف کارڈ تقريب ميں شرکت کرينگے۔

وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ بھی دی جائے گی، جب کہ مقامی اور صوبائی قیادت بھی وزیراعظم سے ملاقات کرے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube