Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے متاثرین کو متبادل دکانیں الاٹ

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Feb 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن سے متاثر ہونے والوں کو متبادل دکانیں الاٹ کردی گئیں، قرعہ اندازی تقریب میں تاجروں نے احتجاج شروع کردیا، بدنظمی دیکھتے ہی میئر اور کمشنر کراچی اٹھ کر چلے گئے۔ کراچی ميں تجاوزات کيخلاف آپريشن سے متاثرہ 1400 سے زائد دکانداروں کو متبادل جگہ الاٹ کردی گئی، اس موقع پر...

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن سے متاثر ہونے والوں کو متبادل دکانیں الاٹ کردی گئیں، قرعہ اندازی تقریب میں تاجروں نے احتجاج شروع کردیا، بدنظمی دیکھتے ہی میئر اور کمشنر کراچی اٹھ کر چلے گئے۔

کراچی ميں تجاوزات کيخلاف آپريشن سے متاثرہ 1400 سے زائد دکانداروں کو متبادل جگہ الاٹ کردی گئی، اس موقع پر تاجروں نے احتجاج بھی کیا۔

نام نہاد قرعہ اندازی نامنظور کے بینرز اٹھا کر تاجروں نے غصے کا اظہار کیا تو میئر کراچی وسیم اختر اور کمشنر کراچی افتخار احمد شلوانی اٹھ کر چل ديے۔

میئر کراچی بولے غلط فہمی میں نہ رہيں سب کو دکانيں ديں گے، وزیر اعلی سندھ اور لوکل گورنمنٹ کی رہنمائی ساتھ ہے، عدالت نے سندھ حکومت کو متاثرین کو متبادل دکانیں دینے کی ذمےداری دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube