سندھ اسمبلی کے ارکان ایک دوسرے کو ’شوہر‘ کے طعنے دینے لگے

February 11, 2019

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گرما گرمی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تیمور تالپور کے جملہ کسنے پر نصرت سحر غصے میں آگئیں۔  تیمور تالپور نے نصرت سحر کو کہا کہ ان کے شوہر کو نوکری پیپلزپارٹی نے دلائی جس پر نصرت سحر نے ان کو شٹ اپ کال دے دی۔ مزید تفیصلات کیلئے ویڈیو دیکھئے