ہوم   >  پاکستان

مردان میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق

10 months ago

مردان میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ مردان کے علاقے شہباز گڑھی بٹ سیری میں مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو نکال کر ڈی...

مردان میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

مردان کے علاقے شہباز گڑھی بٹ سیری میں مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق بچوں اور زخمیوں کو نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں