ہوم   >  پاکستان

شادی کے بعد بہو کو سسرال والے ماسی کا متبادل سمجھ لیتے ہیں،گورنر سندھ

10 months ago

گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کہنا ہے کہ شادي کے بعد طالبات کا ٹيلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ کراچی میں نجي يونيورسٹي کے کانووکيشن سے خطاب ميں گورنر سندھ نے کہا کہ طالبات ڈگرياں لينے ميں لڑکوں سے آگے ہوتي ہيں، ملک کي باگ ڈور سنبھالنے کا حق سب کو ہے۔ انھوں نے کہا کہ شادی...

گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کہنا ہے کہ شادي کے بعد طالبات کا ٹيلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔

کراچی میں نجي يونيورسٹي کے کانووکيشن سے خطاب ميں گورنر سندھ نے کہا کہ طالبات ڈگرياں لينے ميں لڑکوں سے آگے ہوتي ہيں، ملک کي باگ ڈور سنبھالنے کا حق سب کو ہے۔ انھوں نے کہا کہ شادی کے بعد طالبات کا ٹيلنٹ ضائع ہوجاتا ہے، سسرال والے بہو کو ماسي کا متبادل سمجھ ليتےہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں