Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago

کراچي کے علاقے کورنگي میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی یوگیا۔

مکان کی چھت گرنے کا واقعہ کورنگی میں گلگت کالوني کے قريب پیش آیا۔

ريسکيو حکام کے مطابق ملبے کے نیچے سے میاں بیوی کی لاش نکال لی گئی ہے جب کہ واعہ میں زخمی ہونے والی بیٹی کی تلاش جاری ہے۔

پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ مکان کی حالت انتہائی خستہ تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube