Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > Latest

پاکستان کا پہلا ’اسمارٹ یونیورسٹی اینڈ سیف کیمپس‘ منصوبہ مکمل

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان میں پہلی مرتبہ ’اسمارٹ یونیورسٹی اینڈ سیف کیمپس‘ منصوبہ مکمل ہوگیا ہے جس پر ایک ارب روپے لاگت آئی۔ یہ منصوبہ کہیں اور نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ہے جہاں اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اندر 500 وائی فائی ڈیوائسز اور 800 نائٹ وژن کمیرے نصب کیے گئے ہیں جس کے ذریعے یونیورسٹی...

پاکستان میں پہلی مرتبہ ’اسمارٹ یونیورسٹی اینڈ سیف کیمپس‘ منصوبہ مکمل ہوگیا ہے جس پر ایک ارب روپے لاگت آئی۔ یہ منصوبہ کہیں اور نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ہے جہاں اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اندر 500 وائی فائی ڈیوائسز اور 800 نائٹ وژن کمیرے نصب کیے گئے ہیں جس کے ذریعے یونیورسٹی کے کونے کونے اور کلاس رومز کے اندر ہونے والی سرگرمیوں کی بھی نگرانی کی جائے گی۔ دیکھئے عبدالرحمان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube