Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

تجاوزات کیخلاف آپریشن سے متاثرہ تاجروں کیلئے خوشخبری

SAMAA | - Posted: Jan 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کراچي ميں تجاوزات کيخلاف آپريشن سے متاثرہ افراد کے ليے خوشخبري آگئی، ميونسپل کمشنر نے پانچ روز ميں دکانيں فراہم کرنے کا اعلان کرديا۔ کراچي ميں تجاوزات کيخلاف کے ايم سي کي ٹيميں حرکت ميں آئيں تو ايمپريس مارکيٹ سے شروع ہونيوالا آپريشن مشن کلين بن کر شہر بھرميں پھيل گيا۔ ليکن جن کے کاروبار...

کراچي ميں تجاوزات کيخلاف آپريشن سے متاثرہ افراد کے ليے خوشخبري آگئی، ميونسپل کمشنر نے پانچ روز ميں دکانيں فراہم کرنے کا اعلان کرديا۔

کراچي ميں تجاوزات کيخلاف کے ايم سي کي ٹيميں حرکت ميں آئيں تو ايمپريس مارکيٹ سے شروع ہونيوالا آپريشن مشن کلين بن کر شہر بھرميں پھيل گيا۔

ليکن جن کے کاروبار ختم ہوگئے ان کےليے بھي اچھي خبر آگئي ہے ، کے ايم سي کے مونسپل کمشنرسيف الرحمان نے دعويٰ کيا ہے کہ پانچ روز ميں متاثرہ تاجروں کو دکانيں فراہم کرديں گے۔

کے ايم سي نے کاغذي کارروائي مکمل کرلي پہلے مرحلے ميں 1500دکانیں قرعہ اندازی کےتحت دي جائيں گي۔

واضح رہے کہ تجاوزات کيخلاف آپریشن میں15ہزاردکانیں مسمارکی گئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube