ہوم   > Latest

وزیراعظم عمران خان کی طورخم بارڈر24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت

SAMAA | - Posted: Jan 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان سرحد پرقائم طورخم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت کردی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کھولنے کیلئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ 6 ماہ میں طورخم بارڈر کو مسلسل 24 گھنٹے کھولنے کیلئے ضروری انتظامات کیے جائیں۔ پاکستان کے اس اقدام سے دوطرفہ تجارت کے فروغ میں مدد ملے گی۔

 

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاک افغان طورخم بارڈر کھولنے سے دوطرفہ عوامی رابطے بھی مضبوط ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube