Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

شمالی علاقہ جات میں برف باری سے معمولاتِ زندگی متاثر،راستے بند

SAMAA | - Posted: Jan 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 27, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ایبٹ آباد ميں برف کے گالے پڑے تو سیاحوں کي بڑي تعداد نے گلیات کا رخ کيا۔3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا ۔ گليات ميں برف باري تھم گئی ہے لیکن ہر طرف سفيدی چھائی ہوئی ہے۔ 3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا۔ آسمان سے روئی کے...

ایبٹ آباد ميں برف کے گالے پڑے تو سیاحوں کي بڑي تعداد نے گلیات کا رخ کيا۔3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا ۔

گليات ميں برف باري تھم گئی ہے لیکن ہر طرف سفيدی چھائی ہوئی ہے۔ 3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا۔ آسمان سے روئی کے گالے جیسی برف برسنے کے بعد سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا تو راستے بند ہوگئے ۔ گاڑيوں کي قطاریں لگيں تو منچلوں نے راستے ميں ہي ہلہ گلہ شروع کرديا ۔

سیاحوں کا کہنا ہے کہ یہاں آکر خوب انجوائےکر رہے ہیں لیکن سڑکوں کی بندش سے مشکلات کا سامنا ہے۔

نتھیا گلی، ایوبیہ ، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی سمیت سیاحتی مقامات برف سے ڈھکے ہوئے ہيں۔8 روز بعد بھی مری جانے والے راستوں کو کھولا نہیں جاسکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube