Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائیاں،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور شراب برآمد

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2019 | Last Updated: 3 years ago

پاکستان کوسٹ گارڈ نے ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ  کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 37کلوگرام چرس برآمد کر لی جس کی مالیت 4لاکھ 86ہزار ڈالر بتائی جارہی ہے

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق معمول کی چیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے 37 کلو چرس بر آمد کی گئی جب کہ ایک اور کاروائی میں پھور چیک پوسٹ پر پک اپ گاڑی میں 160بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئیں۔

مذکورہ دونوں کارروائیوں میں دو گاڑیوں مسافر کوچ اور شہزور پک اپ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جب کہ ان کاروائیوں میں 6افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

 

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube