چھ ہزار فٹ بلند برف پوش پہاڑ پر ’امن مشاعرہ‘ کے مناظر

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاراچنار میں 6 ہزار فٹ کی بلندی پر برف پوش پہاڑوں میں شعراء نے امن مشاعرے کا انعقاد کیا۔ ڈھول کی تھاپ پر ثقافتی رقص اور روایتی موسیقی نے دلوں کو گرما دیا۔ امن کے متوالوں کی اس کاوش کو علاقہ عمائدین نے خوب سراہا۔ اس دلچسپ مشاعرے کا احوال دیکھئے خان افضل کی اس...

پاراچنار میں 6 ہزار فٹ کی بلندی پر برف پوش پہاڑوں میں شعراء نے امن مشاعرے کا انعقاد کیا۔ ڈھول کی تھاپ پر ثقافتی رقص اور روایتی موسیقی نے دلوں کو گرما دیا۔ امن کے متوالوں کی اس کاوش کو علاقہ عمائدین نے خوب سراہا۔ اس دلچسپ مشاعرے کا احوال دیکھئے خان افضل کی اس رپوٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube