Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

پشاور میں سلینڈر دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی

SAMAA | - Posted: Jan 24, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 24, 2019 | Last Updated: 3 years ago

پشاور میں کریمو کبابی نوتھیہ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔


ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ رات گیس سلینڈر میں لیکج کی وجہ سے گھر میں گیس بھر گئی تھی، صبح آگ جلائی گئی تو دھماکا ہوگیا۔ ۔

ریسکیو فائر فائٹرز نے آگ پر بھی قابو پالیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کر دیا ہے، زخمیوں میں میاں بیوی اور دو بچوں سمیت تین ماہ کی حورین بھی شامل ہے۔

زخمیوں میں 26 سالہ ارشاد، 24 سالہ خاتون، 12 سالہ احتشام اور 10 سالہ عروبہ شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube