Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

کراچی،بارش کے بعد سڑکوں پر پھسلن سےموٹر سائیکل سواروں کی شامت آگئی

SAMAA | - Posted: Jan 21, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 21, 2019 | Last Updated: 2 years ago

  کراچی میں بادل گرجےاورخوب برسے،مگر بارش کے بعد سڑکوں پرپھسلن کے باعث موٹرسائیکل سواروں کی شامت آگئی اور درجنوں موٹر سائیکل سوار سڑک پر پھسلن سے گر کر زخمی ہوگئے۔  کراچی میں بجلی چمکی اوربادل برسے،بارش کے باعث مختلف حادثات و واقعات بھی پیش آئے۔ جوبلی فرنیچر مارکیٹ کے قریب کرنٹ لگنے سے لیاری...

 

کراچی میں بادل گرجےاورخوب برسے،مگر بارش کے بعد سڑکوں پرپھسلن کے باعث موٹرسائیکل سواروں کی شامت آگئی اور درجنوں موٹر سائیکل سوار سڑک پر پھسلن سے گر کر زخمی ہوگئے۔

 کراچی میں بجلی چمکی اوربادل برسے،بارش کے باعث مختلف حادثات و واقعات بھی پیش آئے۔

جوبلی فرنیچر مارکیٹ کے قریب کرنٹ لگنے سے لیاری کا رہائشی رحیم شاہ نامی نوجوان جان سے گیا ۔

صدرمیں موٹرسائیکل سلپ ہونے سے گشت پرماموراہلکار شفیق زخمی ہوا۔جب کہ مختلف ٹریفک حادثات کے باعث درجنوں شہری زخمی ہوئےجنہیں جناح، سول اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں انھیں طبی امدادکےبعد فارغ کرديا گیا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube