Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > Latest

سیاحتی مقام شوگراں میں برفباری سے وادی مزید حسین ہوگئی

SAMAA | - Posted: Jan 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام شوگراں میں برف سے ڈھکے پہاڑ اور سڑکوں نے وادي کو مزيد حسين بناديا ہے۔ سیاح اس ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ شوگراں کے حسین نظارے لوگوں کو محظوظ کرنے لگے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ،گھنے اور حسین جنگلات دیکھ کر جنت کا گمان ہوتا ہے۔ ہرسمت سفیدی...

ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقام شوگراں میں برف سے ڈھکے پہاڑ اور سڑکوں نے وادي کو مزيد حسين بناديا ہے۔ سیاح اس ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

شوگراں کے حسین نظارے لوگوں کو محظوظ کرنے لگے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ،گھنے اور حسین جنگلات دیکھ کر جنت کا گمان ہوتا ہے۔

ہرسمت سفیدی چھائی تومنچلے بھی پہنچ گئے ۔ خون جما دینے والی سردی ميں سياحوں نے خوب موج مستیاں کیں۔

محکمہ موسمیات کی بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

برف پوش وادی میں لوگوں نے جم کر تفریح کی۔کسي نے سلائيڈنگ کے مزے لئے تو کوئي ٹھنڈ کے مارے آگ کےآگےبيٹھا رہا۔ہر جانب پھيلي ہریالی اور سہانے موسم نے سیاحوں کو دیوانہ بنادیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube