کراچی کا موسم خوشگوار، مطلع ابرآلود

January 11, 2019

کراچی میں موسم خوشگوارہے اورمطلع ابرآلود ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نےبتایا ہے کہ کراچی میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے،جس سے سردی کی شدت بڑھ سکتی ہے،ہوا کی رفتار 16 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے اورہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیاہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔