نواز شریف ملکی حالات سے بے خبر، جیل میں پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں

January 10, 2019

جیل میں قید نواز شریف ملکی حالات سے بے خبر نکلے، شکوہ کیا کہ ابھی تک ٹی وی نہیں ملا، صرف ایک اخبار ملتا ہے، اہلخانہ اور پارٹی رہنماؤں سمیت پیپلز پارٹی کے مخدوم احمد محمود نے بھی نواز شریف سے اہم ملاقات کی، لاہور سے رپورٹ دیکھیں۔