میرے بیٹے سے زیادہ پیارا کیوں؟ ممانی نے بھانجا قتل کردیا

January 9, 2019

گجرات میں ممانی نے ڈیڑھ سالہ بھانجے کو اس لیے قتل کردیا کہ وہ میرے بیٹے سے زیادہ پیارا کیوں ہے۔ ملزمہ ماریہ شاہد نے جرام کا اعتراف کرلیا۔ دیکھئے ذوالفقار حیدر کی رپورٹ