Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

کرپشن پر کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں کریں گے،چوہدری سرور

SAMAA | - Posted: Jan 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

گورنر پنجاب چوہدري سرور کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر وزيراعظم عمران خان نے قوم سے جو وعدہ کيا وہ پورا کرديا۔ کرپشن کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی، اس پر نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل۔ مانچسٹر ايئرپورٹ پر ميڈيا سے گفت گو ميں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ...

گورنر پنجاب چوہدري سرور کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر وزيراعظم عمران خان نے قوم سے جو وعدہ کيا وہ پورا کرديا۔ کرپشن کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی، اس پر نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل۔

مانچسٹر ايئرپورٹ پر ميڈيا سے گفت گو ميں گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عمران خان دو نہیں ایک پاکستان بنائیں گے، امیر غریب طاقتور اور کمزور سب برابر ہوں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کرپشن کيخلاف 22 سال جہاد کیا، کرپشن کے خلاف ہم سب متحد ہیں، کرپشن پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube