Friday, November 27, 2020  | 10 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولز کھل گئے

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز بھی کھل گئے۔


سندھ میں 21 تا 31 دسمبر تک تمام اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں دی گئی تھیں۔

بچوں کے مزے، اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ

اسکول کھلتے ہی بچوں نے درس گاہوں کا رخ کرليا ہے تاہم بچوں اور والدین نے لاہور کی طرح کراچی میں بھی چھٹياں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت نے سردی میں اضافے کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرتے ہوئے 7 جنوری سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube