Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: سال نو پرفائرنگ سے بچی اورخواتین سمیت 19 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

نئے سال کے موقع پر کراچی میں ہوائي فائرنگ پر پابندي کي دھجياں اڑادي گئيں ۔ فائرنگ کے مخلتف واقعات میں بچی اور خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔ رات 12 بجتے ہی شہرقائد کے مختلف علاقے فائرنگ سے گونج اٹھے جس کے نتیجے میں ایک بچی اور پانچ خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے...

نئے سال کے موقع پر کراچی میں ہوائي فائرنگ پر پابندي کي دھجياں اڑادي گئيں ۔ فائرنگ کے مخلتف واقعات میں بچی اور خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔

رات 12 بجتے ہی شہرقائد کے مختلف علاقے فائرنگ سے گونج اٹھے جس کے نتیجے میں ایک بچی اور پانچ خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے ۔

فائرنگ کے واقعات عائشہ منزل ، لیاقت آباد ۔ فیڈرل بی ایریا ، لائنزایریا، کینٹ اسٹیشن، ناگن چورنگی ، نارتھ ناظم آباد ، پرانی سبزی منڈی ، لانڈھی اور کورنگی سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے۔

پولیس نے فائرنگ کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتارکرلیا۔

فائيو اسٹارچورنگي پرمنچلے سال نو کا جشن مناتے بے قابو ہوئے تو پوليس نے لاٹھی چارج شروع کردیا جس کے بعد دھکم پیل سےکوئي اِدھر تو کوئي ادھر بھاگا۔ چند نوجوان تو نالے ميں جاگرے۔

علاقے ميں اسلحہ لے کر گھومنے والے دو افراد پکڑے گئے جنہیں حراست میں لیکر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube