Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ہیٹ ویو ، کولڈ ویو ، بارشیں اور سیلاب، 2019ء میں کیا ہوگا؟

SAMAA | - Posted: Dec 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 31, 2018 | Last Updated: 2 years ago

موسمياتي تبديلياں دوہزار انيس ميں پاکستان پر کيا اثرات ڈاليں گي ، بیتے برس میں کہیں ہیٹ ویؤ ، کہیں اسموگ ، کہیں خشک سالی تو کہیں ٹھنڈ گردی، موسم سرما تک اپنے روایتی وقت سے پہلے آگیا۔ سندھ بلوچستان سے شمالی علاقہ جات تک ملک ہے ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کی زد میں...

موسمياتي تبديلياں دوہزار انيس ميں پاکستان پر کيا اثرات ڈاليں گي ، بیتے برس میں کہیں ہیٹ ویؤ ، کہیں اسموگ ، کہیں خشک سالی تو کہیں ٹھنڈ گردی، موسم سرما تک اپنے روایتی وقت سے پہلے آگیا۔

سندھ بلوچستان سے شمالی علاقہ جات تک ملک ہے ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کی زد میں برفباری بھی وقت سے پہلے ہوئی، دسمبر میں ٹھنڈ کی شدت کا 50 سالہ ریکارڈ تک ٹوٹ گیا ۔

ماہرین کو صورتحال پر شدید تشویش، کہتے ہیں موسم کب کیا کروٹ لے لے 2019 میں پیشگوئی کرنا مشکل ہی نظر آرہا ہے ۔

ایکالوجسٹ اور انوائرنمینٹلسٹ مومی سلیم کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں ہوتی ہی ان پرڈیکٹیبل ہیں، کلائمٹ چینج کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ وہ ان پریڈکٹیبل ہے ان پریسیڈنٹڈ ہے، آئی پی سی سی رپورٹ میں پڑھا کہ ویدر پیٹرن شفت ہونگے ۔

سال 2018 میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ماہرین کی نظر میں یہ اقدام کافی نہیں اور بہت کچھ کرنا ہوگا ۔

انوائرنمنٹلسٹ شکیل رامے کے مطابق گرین کلائمٹ فنڈ سے کوشش کی جائے کہ کیسے فنڈ لایا جائے، دوسرے بائیلیٹرل پارٹنرز ہیں مثلاً یو ایس ایڈ ، ڈی ایف آئی ڈی ، یوپیئن یونین، جی ایس زی ہے، ابن کے ساتھ اشترک کریں کہ ہم متبادل انرجی پر کیسے فوکس کریں اور ماحول کو بہتر منیجمنٹ پر کیسے لائیں ۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے ماہرین نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ 2019 میں اسموگ چھانے، گلشئیرز سرکنے، برفانی جھیلوں کے پھٹنے، ہیٹ اور کولڈ ویو آنے اور بارشوں کے پیٹرن بدلنا معمول بن سکتا ہے ۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube