ہوم   >  پاکستان

اضافی 32روپے کیوں لے رہے ہو؟ائرپورٹ پر مسافرطیش میں آگیا

12 months ago

اضافي 32روپے روپے کيوں لے رہے ہو؟؟ 368روپے کي جگہ چارسو روپے وصول کرنے پر اسلام آباد ائرپورٹ ميں مسافر بپھرگيا، احتجاج بھي کيا اسي پر بات کريں گے اشرف خان سے اشرف بات تو صحيح ہے، کس بات کے بتيس روپے اضافي وصول کيے جارہے تھے ؟ ،ویڈیو دیکھیں

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں