Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

SAMAA | - Posted: Dec 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 26, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ۔

سماء کے نمائندے عباس شبیر کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے نیچے پرواز کررہی تھی، جہاز دو بار ٹیک آف کرنے کے بعد نیچے اتارا گیا۔

پی کے 370 چارگھنٹے بعد اسلام آباد پہنچ گئی ، جہاز میں وزيرريلوے شیخ رشید بھی سوار تھے۔

دوسری جانب اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ میں آگ لگ گئی، آگ بین الاقوامی آمد کے ہال میں لگی جس کے باعث فائر برگیڈ کو طلب کیا گیا، امدادی ٹیمیں آگ کو بھجانے میں مصروف ہے جبکہ شیشے توڑ کر پانی لاونج میں پھینکا جا رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube