ہوم   >  پاکستان

مردان میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ، پولنگ روک دی گئی

12 months ago

مردان میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔   سماء کے نمائندے شہاب اکبر کے مطابق چرچوڑ میں پاکستان تحریک انصاف اور دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکن کے درمیان فائرنگ کا پیش آیا۔ فائرنگ کے فوراً بعد پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائی اسکول پر پولنگ...

مردان میں ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔  

سماء کے نمائندے شہاب اکبر کے مطابق چرچوڑ میں پاکستان تحریک انصاف اور دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکن کے درمیان فائرنگ کا پیش آیا۔

فائرنگ کے فوراً بعد پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ ہائی اسکول پر پولنگ روک دی گئی اور پولیس کا بلوا لیا گیا۔ تاہم فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ خبر: خیبرپختونخوا کی 54 نشستوں پرآٹھویں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بیشتر ووٹرز اپنا ووٹ ڈالے بغیر ہی گھروں کو روانہ ہوگئے۔ پولیس فائرنگ کرنے والے افراد کی تلاش کے لیے تفتیش کررہی ہے۔
 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں