Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

خاتون پرنسپل کو قيد کرنے کا ڈراپ سين سامنے آگیا

SAMAA | - Posted: Dec 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق خاتون پرنسپل کے ٹرانسفر آرڈر آچکے تھے جس کے بعد وہ رکشے ميں سرکاري دستاويز رکھ کر لےجارہي تھيں جس پر انہيں روکا گيا۔ اس سے قبل پنڈ دادن خان گورنمنٹ کالج فار ویمن کی پرنسپل کا الزام نے الزام عائد کیا تھا کہ اسٹاف نے نئی پرنسپل  کے ساتھ مل...

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق خاتون پرنسپل کے ٹرانسفر آرڈر آچکے تھے جس کے بعد وہ رکشے ميں سرکاري دستاويز رکھ کر لےجارہي تھيں جس پر انہيں روکا گيا۔

اس سے قبل پنڈ دادن خان گورنمنٹ کالج فار ویمن کی پرنسپل کا الزام نے الزام عائد کیا تھا کہ اسٹاف نے نئی پرنسپل  کے ساتھ مل کرمجھے اورمیرے بیٹے کو ساری رات قید رکھا۔ جب کہ نو تعینات پرنسپل سعدیہ نے قید کرنے کے الزام کو یکسر مسترد کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ کسي کو قيد نہيں کيا بلکہ پوليس بھي يہاں ہي تھي،جب کہ محمکہ کے جانب سے ٹرانسفرليٹرآيا اس کے بعد کسي کو دستاويزات ساتھ لےجانے کي اجازت نہيں ۔

 پولیس نے بھی اسسٹنٹ کمشنر کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے پرنسپل راحیلہ کے قید میں رکھنے جانے کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube