Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

کوہستان وڈیو اسکینڈل،خواتین کو قتل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار  

SAMAA | - Posted: Dec 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے خواتین کو قتل کرنے والے ایک اور ملزم حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

 کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس میں ملزم حبیب اللہ کی گرفتاری کے بعد  گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی ہے پولیس نے اس سے قبل چار ملزمان کو گرفتار کیا تھا جو ریمانڈ کے بعد اب جیل میں ہیں۔

واضع رہے کہ 2012 میں کوہستان میں شادی کی تقریب میں تالیاں بجانے اور ویڈیو بنانے پرقتل کی جانے والی لڑکیوں کے لیے سپریم کورٹ میں افضل کوہستانی نے درخواست دائر کی تھی۔ افضل کے تین بھائیوں کو بھی اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کےبعد جرگے کے حکم پر قتل کردیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube