Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

کراچی کے فلائی اوورز لٹیروں کی جنت بن گئے

SAMAA | - Posted: Dec 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago
 

کراچي ميں ميں لٹيروں کا راج ہے۔ شہري ايسے ميں بے بس دکھائي ديتے ہيں۔ گھروں کے باہر تو اسٹريٹ کرمنلز کا خوف تھا ہي اب فلائي اوورز کے اوپر بھي ملزمان قيمتي اشياء اسلحے کے زور پر چھين ليتے ہيں۔

کراچی میں چلتی شاہرایں اور فلائی اوورز بھی اسٹریٹ کرمنلز کے نشانے پر ہیں۔ پاپوش نگر سے اورنگي ٹاؤن جانے والے فلائي اوور پر لٹيروں کا راج ہے۔ جرائم کي روک تھام کے لئے پوليس چوکي تو بنادي گئي تھي لیکن یہ چوکی  استعمال نہ ہونے سے کچرے کي نظر ہوگئی اور ملزمان يہاں آزادانہ وارداتيں کرتے ہيں۔

پرانا گوليمار ريکسر پل پر اسٹريٹ لائٹس نہ ہونے سے لٹيروں کو موقع مل جاتا ہے اور وہ کارروائی کردیتے ہیں۔ شہر میں  کئي فلائي اوورز اور بھی ہیں  جہاں پوليس نے اسنيپ چيکنگ کے لئے کوئي انتظام نہيں کيا اور یہاں شہري رکنے کي غلطي نہيں کرتے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube