Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

اسلام آباد میں اساتذہ کا دھرنا،مظاہرین کی پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی

SAMAA | - Posted: Dec 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago

بیکس اساتذہ کا ڈی چوک میں احتجاجی دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین کے پارلیمنٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش شروع کی۔ان کا مطالبہ ہے کہ گرفتار اساتذہ کو رہا کئے جائے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں 10 روز سے اساتذہ احتجاجی دھرنے پر موجود ہیں۔ حکومت کی جانب سے رابطہ نہ...

بیکس اساتذہ کا ڈی چوک میں احتجاجی دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین کے پارلیمنٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش شروع کی۔ان کا مطالبہ ہے کہ گرفتار اساتذہ کو رہا کئے جائے۔

اسلام آباد کے ڈی چوک میں 10 روز سے اساتذہ احتجاجی دھرنے پر موجود ہیں۔ حکومت کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر اساتذہ نے پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی شروع کردی ۔

اساتذہ راستے کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پارلمنیٹ والی شاہراہ پر پہنچ گئے۔ پارلمینٹ کا مرکزی گیٹ بند کردیا گیا ہے اورکسی ناخوشگوار صورتحال سے نبٹنے کےلیے قیدی وین منگوالی گئی ہے۔ پولیس کی اساتذہ سے مذاکرات کی کوشش جاری ہے جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube