Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی میں بائيو ميٹرک سمز دہشتگردوں کو فروخت ہونے کا انکشاف

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی میں شہريوں کے بائيوميٹرک والي سمز دہشتگردوں کو فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ انچارج سي ٹي ڈي راجہ عمر خطاب کہتے ہيں کہ سڑکوں پر گھومنے والے سمز فروخت کرنے والے بہت سے لوگ جعلساز ہيں جو لوگوں کا ڈيٹا لے کر سميں دہشتگردوں کو فروخت کرتے ہيں۔ سڑک پر موبائل سم...

کراچی میں شہريوں کے بائيوميٹرک والي سمز دہشتگردوں کو فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

انچارج سي ٹي ڈي راجہ عمر خطاب کہتے ہيں کہ سڑکوں پر گھومنے والے سمز فروخت کرنے والے بہت سے لوگ جعلساز ہيں جو لوگوں کا ڈيٹا لے کر سميں دہشتگردوں کو فروخت کرتے ہيں۔

سڑک پر موبائل سم فروخت کرنے والے دہشتگردوں کے حوالے سے انچارج سی ٹی ڈی نے کہا کہ چيني قونصليٹ حملے کے دہشتگرد کي سِم بھي بائيو ميٹرک رجسٹرڈ تھي ۔

راجہ عمر خطاب نے کہا کہ پاکستاني سمز افغانستان ميں کھلے عام بک رہي ہيں، چيني قونصليٹ حملے کے دہشتگرد کي سِم بھي بائيوميٹرک رجسٹر تھي۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube