Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

گناہ ٹیکس پر سگار پینے والے شیخ رشید بھی بول پڑے

SAMAA | - Posted: Dec 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 6, 2018 | Last Updated: 2 years ago

وزير ريلوے شيخ رشيد کہتے ہيں سات دسمبر سے ريلوے ميں شہري تين ماہ کي بکنگ کراسکيں گے، کہا کہ ميں سگريٹ نہيں پيتا اسی لئے گناہ ٹيکس سے بچ گيا ۔ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ريلوے ميں 7دسمبر سے 3 ماہ کي بکنگ کروائي جاسکے گي،...

وزير ريلوے شيخ رشيد کہتے ہيں سات دسمبر سے ريلوے ميں شہري تين ماہ کي بکنگ کراسکيں گے، کہا کہ ميں سگريٹ نہيں پيتا اسی لئے گناہ ٹيکس سے بچ گيا ۔

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ريلوے ميں 7دسمبر سے 3 ماہ کي بکنگ کروائي جاسکے گي، خواہش ہے کہ سوہاں سے اسلام آباد تک ريل ٹريک بن جائے۔

وفاقی وزیرریلوے نے کہا کہ حکومت کیلئے مخالف مضبوط لابیاں متحرک ہیں، اس میں شوگرمافیا بھی شامل ہے، اسد عمر بہترین کام کررہے ہیں ان کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں۔

سماء نے سوال کیا کہ کیا آپ پربھی گناہ ٹیکس لگ گیا آپ بھی سگار پیتےہیں تو جواب میں ان کا کہنا تھا کہ گناہ ٹیکس کا اطلاق سگارپرنہیں ہوتا میں اس سے بچ گیا ہوں۔

شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کہتےتھے افغان مسلئے کا حل فوجی یا عسکری نہیں مذاکرات ہیں، امریکہ نے بھی اس بات کو مانا کہ عمران خان کی سوچ ٹھیک تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube