منی لانڈرنگ: آصف زرداری کیخلاف بہت کچھ سامنے آنیوالا ہے، شہزاد اکبر

December 5, 2018

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری کیخلاف بہت کچھ سامنے آنیوالا ہے، جس کے بعد ہوسکتا ہے دوبارہ سوئٹزر لینڈ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے۔ وہ کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔