قاسمی صاحب کے بیان پر فیاض الحسن چوہان کا تبصرہ

December 5, 2018

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں ایک کرپٹ آدمی دوسرے کرپٹ پر الزامات لگا رہا ہے، بیچ چوراہے میں ہنڈیا پھوٹ رہی ہے۔ سماء سے گفتگو میں فیاض الحسن  نے عطاء الحق قاسمی کو صحافت پر کلنک کا ٹیکہ قرار دیا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔