Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

کوہستان میں خواتین کا قتل، 6 سال بعد ملزمان کا اعتراف جرم

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago

  کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگيا، گرفتار ملزمان نے تینوں لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عمیر خان، سفیر، سرفراز اور سائپر نے دوران تفتیش قتل کی گئی لڑکیوں بازغہ، سرین جان اور بیگم جان کے قتل کی تصدیق کردی۔ تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ...

 

کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگيا، گرفتار ملزمان نے تینوں لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عمیر خان، سفیر، سرفراز اور سائپر نے دوران تفتیش قتل کی گئی لڑکیوں بازغہ، سرین جان اور بیگم جان کے قتل کی تصدیق کردی۔

تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ ملزمان نے تینوں لڑکیوں کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو دریا چوڑ نالے میں پھینکا، معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھا تو سپریم کورٹ نے نوٹس لیا، جس کے بعد عدالتی حکم پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس نے عدالت سے خواتین کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کا 8 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube