Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، 12 مسافر زخمی

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

مسافر کوچ آر سی ڈی شاہراہ ککھرگولاہی پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی تھی۔

کوئٹہ کراچی مین آر سی ڈی شاہراہ پر ایک اور حادثہ،کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،جس سے 12 مسافر زخمی ہوئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ایدھی لسبیلہ کے ہیڈ حکیم لاسی نے سما ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی رضاکار موقعہ پر پہنچ گئے تھے جنھوں نے مسافروں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سول اسپتال بیلہ پہنچایا۔جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube