Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

شارع فیصل پر موٹر سائیکلوں کی لین مارکنگ کا عمل شروع ہوگیا

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2018 | Last Updated: 2 years ago

شارع فيصل پرحادثات سے بچنا ہے تو موٹرسائيکل اب بائيک لين ميں چلانا ہوگي،خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگا،میٹروپول سے ملیر ہالٹ تک بیس کلومیٹرتک موٹرسائیکل لین مارکنگ کي جارہي ہے، پہلے مرحلے میں کارساز تک مارکنگ کردي گئي۔ شارع فیصل کو ماڈل شاہراہ بنانے کا عزم،دونوں ٹریکس پر موٹرسائیکل لین کی مارکنگ ہوگی،بائیک لین میٹروپول سے...

شارع فيصل پرحادثات سے بچنا ہے تو موٹرسائيکل اب بائيک لين ميں چلانا ہوگي،خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگا،میٹروپول سے ملیر ہالٹ تک بیس کلومیٹرتک موٹرسائیکل لین مارکنگ کي جارہي ہے، پہلے مرحلے میں کارساز تک مارکنگ کردي گئي۔

شارع فیصل کو ماڈل شاہراہ بنانے کا عزم،دونوں ٹریکس پر موٹرسائیکل لین کی مارکنگ ہوگی،بائیک لین میٹروپول سے ملیر ہالٹ تک بیس کلو میٹر طویل ہوگی۔پہلے مرحلے میں کارساز تک لین مارکنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔

اب کوئی موٹرسائیکل سوار لین سے باہر نکلا تو ٹریفک پولیس چالان کرے گی اور اس کا جرمانہ بھرنا ہو گا ،بڑھتے حادثات سے پریشان شہریوں نے بھی لین بنانے کو خوش آئند قرار دیا۔ منصوبے کا مقصد ٹریفک کو بین الاقوامی طرز پر منظم کرنا ہے۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube