Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پی ٹی آئی رہنماء کے بیٹے کے قاتل عدالت سے فرار

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 24, 2018 | Last Updated: 2 years ago

فقیر سلیم حیدرآباد میں پی ٹی آئی رہنماء کے بیٹے کے قتل ميں نامزد ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے، حیدر شر کی پُراسرار ہلاکت کو ايک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس قتل یا خودکشی کی گتھی سلجھانے میں ناکام ہے۔ حيدر آباد ميں پی ٹی آئی رہنماء ایوب شر کے بیٹے کے قتل کے...

فقیر سلیم

حیدرآباد میں پی ٹی آئی رہنماء کے بیٹے کے قتل ميں نامزد ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے، حیدر شر کی پُراسرار ہلاکت کو ايک ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس قتل یا خودکشی کی گتھی سلجھانے میں ناکام ہے۔

حيدر آباد ميں پی ٹی آئی رہنماء ایوب شر کے بیٹے کے قتل کے کيس میں نامزد 2 ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہوئی تو دونوں ملزمان پوليس کو چکمہ دے کر عدالت سے فرار ہوگئے۔

ايوب شر نے الزام لگايا کہ پوليس ملزمان سے ملی ہوئی ہے، مجھ پر جرگہ کرنے کیلئے بھی دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

ایک ماہ گزرنے کے باوجود پولیس حیدر شر کی موت کی گتھی سلجھانے میں ناکام ہے، سئنیر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقيقات کر رہے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube