ہوم   >  پاکستان

طاہرالقادری کا لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ

12 months ago

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادري نے لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے کہا کہ جيسے اے بي سي ڈي میں ايکس وائي ہوتا ہے ايسا ہي ’’يو‘‘ بھي ہے جس ميں ايک ٹرن ہوتا ہے۔  سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرتے ہوئے طاہرالقادري...

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادري نے لفظ یو ٹرن پر دلچسپ تبصرہ دیا ہے۔


لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے کہا کہ جيسے اے بي سي ڈي میں ايکس وائي ہوتا ہے ايسا ہي ’’يو‘‘ بھي ہے جس ميں ايک ٹرن ہوتا ہے۔

 سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرتے ہوئے طاہرالقادري کا کہنا تھا کہ سانحہ پر پاناما طرز کا لارجر بنچ بن گيا ہے لیکن شہباز شريف پيش ہوں يا نہ ہوں تحقيقات کےلیے جے آئي ٹي بنني چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ اميد ہے بلا تاخير سماعت ہوگي اور انصاف ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں