Tuesday, March 2, 2021  | 17 Rajab, 1442
X

vs

ہوم   > پاکستان

منی لانڈرنگ اسکینڈل، سندھ حکومت مزید مشکلات میں آگئی

SAMAA | - Posted: Nov 17, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 17, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکينڈل کي تفتیشي ٹيم نے مزيد بہت کچھ معلوم کرليا، سندھ حکومت کي جانب سے اومني گروپ کو اربوں روپے کے پروجيکٹس سے فائدہ پہنچايا گيا۔

سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکينڈل میں عدالتي حکم پر بننے والي تفتيشي ٹيم ايک کے بعد ايک چھپے رازوں سے پردہ اٹھاتي جارہي ہے سندھ حکومت نے اومني گروپ کو صرف اربوں روپے کي سبسڈي سے ہي نہيں نوازا کئي سرکاري صنعتي يونٹس اومني گروپ کو کوڑيوں کے دام بيچنے کابھي انکشاف ہوا ہے ۔

مزید پڑھیے : بے نامی اکاونٹس، منی لانڈرنگ کا پی پی سے کوئی تعلق نہیں، کائرہ

تفتیشی ٹیم نے چیف سیکریٹری سندھ کو بھيجے گئے مراسلے ميں اومني گروپ کو فروخت کي گئي سرکاری یونٹس اور املاک کي تفصيلات مانگي ہيں، بتايا گيا ہے کہ دادو شوگرملز۔ ٹھٹہ شوگرملز کوڑیوں کے دام اومني گروپ کو فروخت کی گئي۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube