Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

پروٹوکول نہيں چاہيے، لاہور ایئرپورٹ پر عارف علوی برہم

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 2 years ago

صدر مملکت عارف علوي نے لاہور ميں اضافي گاڑياں ائيرپورٹ سے واپس بھجوا ديں کہا شہريوں کو تکليف نہيں ديني بتيس گاڑيوں کي کوئي ضرورت ہے نہ جواز ہے ۔ صدرعارف علوي لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو پنجاب کي تبديلي سرکار کي پھرتياں ديکھ کر برہم ہوگئے اور ائیرپورٹ سے باہر نکلنے سے ہي انکار...

صدر مملکت عارف علوي نے لاہور ميں اضافي گاڑياں ائيرپورٹ سے واپس بھجوا ديں کہا شہريوں کو تکليف نہيں ديني بتيس گاڑيوں کي کوئي ضرورت ہے نہ جواز ہے ۔

صدرعارف علوي لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو پنجاب کي تبديلي سرکار کي پھرتياں ديکھ کر برہم ہوگئے اور ائیرپورٹ سے باہر نکلنے سے ہي انکار کرديا۔

سماجي رابطوں کي ويب سائٹ پر کہا ايسا پروٹوکول نہيں چاہيے جو شہريوں کے ليے تکليف کا باعث ہو ان کا ٹويٹ کا فوري اثر ہوا اور اضافي پروٹوکول ہٹا ديا گيا، جس کے بعد وہ باہر نکلے اور پانچ گاڑيوں کے مختصر قافلے ميں گورنر ہائوس پہنچے ۔

صدر عارف علوي سے گورنر چودھري سرور اور وزيراعلي پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کي، وہ دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہيں ۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube