Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

خوشاب کے خطاط نے چاندی کی جلد والا قرانی نسخہ مکمل کرلیا

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

خوشاب میں 56 سالہ شہري سلیم شاد نے انوکھا کارنامہ انجام دے ديا۔

خطاط نے اپنا دوسرا قرآنی نسخہ بھي مکمل کرلیا۔ اس قرآن کی جلد خالص چاندی سے تيار کي گئي ہے جس کا وزن 21 کلو گرام ہے۔

اس قرانی نسخوں کو مکمل کرنے کے لیے 694 دن لگے۔ سلیم شاد نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ تیسرا قرآنی نسخے بھی مکمل کریں گے۔ اس قرآن مجید کو خوشاب کی سب سے بڑی لائبریری میں رکھا جائےگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube