Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

مشرف نے ن لیگ کو توڑنے کیلئے نیب بنایا، خاقان عباسی

SAMAA | - Posted: Nov 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے ن لیگ کو توڑنے کیلئے احتساب بیورو بنایا تھا، نیب جو کچھ کر رہا ہے،عوام دیکھ رہے ہیں، نیب ایک کالا قانون ہے،اسے ختم ہونا چاہیے، عمران خان اپنی کابینہ کو دیکھیں،انہیں صرف کرپشن ہی ملے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube