کراچی کو پانی کیوں نہیں مل رہا ، فيصل واوڈا نے وجہ بتا دی

November 7, 2018

سندھ کو اس کے حصے کا پانی کیوں نہیں مل رہا، وزیرپانی و بجلی فیصل واوڈا نے وجہ بتا دی ، قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں بولے سابق وفاقی حکومت کے زبانی احکامات پر سندھ کا پانی چوری کیا گیا یہ بھی کہا کراچی کا اٹھاون فیصد پانی چوری ہورہا ہے