Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

میگا منی لانڈرنگ کیس، عبدالغنی مجید کی جانب سے جے آئی ٹی کیخلاف درخواست دائر

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کے ملزم عبدالغني مجيد نے جے آئي ٹي کے خلاف بينکنگ کورٹ ميں درخواست دائر کردي۔ ملزم عبدالغني مجید نے سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کی تحقيقات جے آئی ٹی کر رہی ہے۔ ملزم عبدالغني مجید کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنايا گيا ہے کہ کيس ميں گواہان...

سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کے ملزم عبدالغني مجيد نے جے آئي ٹي کے خلاف بينکنگ کورٹ ميں درخواست دائر کردي۔


ملزم عبدالغني مجید نے سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کی تحقيقات جے آئی ٹی کر رہی ہے۔

ملزم عبدالغني مجید کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنايا گيا ہے کہ کيس ميں گواہان سے اپنی مرضی کے بيان کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، گواہان سے بھي ملزم کی طرح سلوک کيا جارہا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ گالم گلوچ کي جاتي ہے، اومني گروپ کے ملازمين خوف کا شکار ہوکر ملازمت چھوڑ رہے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube