Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

این اے 243: پی ٹی آئی کے عالمگیر کی کامیابی،کارکنان کاجشن

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2018 | Last Updated: 2 years ago

  کراچی کے حلقہ این اے 243 کا غيرسرکاری اور غیر حتمی مکمل نتيجہ آگیاہے۔ پی ٹی آئی کے عالمگیر خان نے میدان مار لیا۔ کراچی میں تحریک انصاف کے عالمگیر خان نے 35ہزار727 ووٹ لےکر ضمنی انتخاب کا معرکا سر کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی15113ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے۔ عالمگیر کی جیت پر...

 

کراچی کے حلقہ این اے 243 کا غيرسرکاری اور غیر حتمی مکمل نتيجہ آگیاہے۔ پی ٹی آئی کے عالمگیر خان نے میدان مار لیا۔

کراچی میں تحریک انصاف کے عالمگیر خان نے 35ہزار727 ووٹ لےکر ضمنی انتخاب کا معرکا سر کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی15113ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے۔ عالمگیر کی جیت پر جشن کاسماں تھا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے اپنے امیدوار کی کامیابی پر خوشی کااظہار کیا اور خوب نعرے بازی کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube